غ ص بgh-ṣ-b
(ض) غَصَبَ يَغْصِبُ غَصْبًا: کوئی چیز زبردستی چھین لینا (اردو میں «غصب» اسی معنی میں)۔ یہ مادہ قرآن میں صرف ایک بار، مصدر کی صورت میں: ﴿وَكَانَ وَرَآءَهُمْ مَّلِكٌ يَّاْخُذُ كُلَّ سَفِيْنَةٍ غَصْبًا﴾ (الکھف ۱۸:۷۹)
اردو میں اس مادے سے: غاصب۔