Rizwan Zubair

مادّہ غ ن م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

غ ن مgh-n-m

(س) غَنِمَ يَغْنَمُ غُنْمًا: بلا مشقت کوئی چیز ہاتھ لگ جانا (اصلًا بکریوں کا ہاتھ آ جانا)؛ مالِ غنیمت حاصل کرنا۔ ﴿وَاعْلَمُوْٓا اَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِّنْ شَيْءٍ فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهُۥ﴾ (الانفال ۸:۴۱)

غَنَمٌ (اسمِ جنس): بکریاں۔ ﴿وَاَهُشُّ بِهَا عَلٰى غَنَمِيْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۸)

مَغْنَمٌ ج مَغَانِمُ (مَفْعَلٌ کے وزن پر، مال کے لیے بطور اسمِ ذات): مالِ غنیمت۔ ﴿وَمَغَانِمَ كَثِيْرَةً يَّاْخُذُوْنَهَا﴾ (الفتح ۴۸:۱۹)

اردو میں اس مادے سے: غنیمت۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ