غ ل یgh-l-y
(ض) غَلَيٰ يَغْلِيْ غَلْيًا وَغَلَيَانًا: کھولنا، جوش کھانا۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار اہلِ جہنم کے کھانے پینے کے بیان میں: ﴿كَالْمُهْلِ يَغْلِيْ فِي الْبُطُوْنِ﴾ (الدخان ۴۴:۴۵) اور ﴿كَغَلْيِ الْحَمِيْمِ﴾ (الدخان ۴۴:۴۶) — نوٹ: مسلسل دو آیتوں میں فعل اور مصدر دونوں آ گئے۔