Rizwan Zubair

مادّہ ف ز ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ف ز عf-z-ʿ

(س) فَزِعَ يَفْزَعُ فَزَعًا: دہشت زدہ ہونا، گھبرا جانا۔ ﴿فَفَزِعَ مَنْ فِي السَّمٰوٰتِ وَمَنْ فِي الْاَرْضِ﴾ (النمل ۲۷:۸۷)

فَزَعٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): دہشت، گھبراہٹ۔ ﴿لَا يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۰۳)

(تفعیل) فَزَّعَ يُفَزِّعُ تَفْزِيْعًا: کسی سے دہشت دور کرنا (تفعیل یہاں ازالہ کے لیے ہے)۔ ﴿حَتّٰٓى اِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ﴾ (سبا ۳۴:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ