ف ت رf-t-r
(ن) فَتَرَ يَفْتُرُ فُتُوْرًا: تیزی اور شدت کے بعد ٹھہر جانا، سست پڑ جانا، رک جانا (اردو میں «فتور»: خلل، نقص، خرابی؛ عربی میں: سست پڑنا، ڈھیلا ہونا)۔ ﴿يُسَبِّحُوْنَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُوْنَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۲۰)
فَتْرَةٌ (اسمِ ذات): وقفہ، سستی کا زمانہ۔ ﴿عَلٰى فَتْرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ﴾ (المائدۃ ۵:۱۹)
(تفعیل) فَتَّرَ يُفَتِّرُ تَفْتِيْرًا: وقفہ دینا، سست کرنا، ہلکا کرنا۔ ﴿لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيْهِ مُبْلِسُوْنَ﴾ (الزخرف ۴۳:۷۵)