Rizwan Zubair

مادّہ ف ت ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ف ت قf-t-q

(ن، ض) فَتَقَ يَفْتُقُ وَيَفْتِقُ فَتْقًا: جڑی ہوئی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کرنا، سلائی ادھیڑنا، کھولنا — رَتْق (جوڑنا، بند کرنا) کی ضد۔ ﴿اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰهُمَا﴾ (الانبیاء ۲۱:۳۰)۔ قرآن میں صرف ایک بار۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ