ف ت ءf-t-ʾ
(س، ف) فَتِئَ / فَتَاَ يَفْتَاُ فَتْاً: (نفی کے ساتھ) کسی کام کو مسلسل کرتے رہنا، باز نہ آنا؛ «مَا فَتِئَ» = برابر کرتا رہا۔ ﴿تَاللّٰهِ تَفْتَؤُا تَذْكُرُ يُوْسُفَ﴾ (یوسف ۱۲:۸۵)۔ نوٹ: یہاں حرفِ نفی «لَا» محذوف ہے، یعنی «لَا تَفْتَاُ»؛ قسم کے جواب میں یہ حذف عام ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار۔