ف ق دf-q-d
(ض) فَقَدَ يَفْقِدُ فَقْدًا وَفُقْدَانًا: (۱) کسی چیز کا گم ہو جانا (۲) کسی چیز کو موجود نہ پانا (اردو میں «فقدان» اسی معنی میں)۔ ﴿قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ﴾ (یوسف ۱۲:۷۲)
(تفعّل) تَفَقَّدَ يَتَفَقَّدُ تَفَقُّدًا: (۱) اہتمام سے تلاش کرنا (۲) جائزہ لینا کہ کوئی چیز کم یا گم تو نہیں ہوئی۔ ﴿وَتَفَقَّدَ الطَّيْرَ﴾ (النمل ۲۷:۲۰)
اردو میں اس مادے سے: مفقود۔