Rizwan Zubair

مادّہ ف ل ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ف ل نf-l-n

— فُلَان (اسمِ کنایہ): فلاں، وہ شخص جس کا نام نہ لیا جائے (اردو میں «فلاں» اسی معنی میں)؛ مؤنث فُلَانَة۔ نحویوں کی تصریح ہے کہ یہ عاقل کے لیے آتا ہے اور اَل کے ساتھ (الْفُلَان) غیر عاقل کے لیے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ قیامت کے دن گمراہ کرنے والے ساتھی پر حسرت کے بیان میں: ﴿يَاوَيْلَتٰى لَيْتَنِيْ لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيْلًا﴾ (الفرقان ۲۵:۲۸) — نام نہ لینا یہاں خود ایک بلاغی نکتہ ہے: ہر پڑھنے والا اپنے «فلاں» کو خود پہچان لے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ