Rizwan Zubair

مادّہ ف ج و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ف ج وf-j-w

(ن) فَجَا يَفْجُوْ فَجْوًا (اصلی: فَجَوَ يَفْجُوُ): دروازہ کھولنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

فَجْوَةٌ (اسمِ ذات): دو چیزوں کے درمیان کشادہ جگہ، صحن۔ ﴿وَهُمْ فِيْ فَجْوَةٍ مِّنْهُ﴾ (الکھف ۱۸:۱۷)۔ قرآن میں صرف ایک بار۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ