ف ج جf-j-j
(ن) فَجَّ يَفُجُّ فَجًّا (اصلی: فَجَجَ يَفْجُجُ): دونوں پاؤں کے درمیان فاصلہ کرنا؛ پھیلانا، کشادہ کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
فَجٌّ ج فِجَاجٌ (صفت): کشادہ؛ پھر دو پہاڑوں کے درمیان کشادہ راستے کے لیے آتا ہے۔ ﴿يَاْتِيْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيْقٍ﴾ (الحج ۲۲:۲۷)؛ ﴿لِتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا﴾ (نوح ۷۱:۲۰)