Rizwan Zubair

مادّہ ذ ر ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ذ ر رdh-r-r

(ن) ذَرَّ يَذُرُّ ذَرًّا: کوئی چیز چھڑکنا یا پھیلانا۔

ذَرَّةٌ (اسمِ ذات): ذرہ، چیونٹی کا بچہ (اردو میں «ذرہ» اسی معنی میں)؛ نہایت چھوٹی چیز۔ ﴿فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَهُۥ﴾ (الزلزال ۹۹:۷)

ذُرِّيَّةٌ ج ذُرِّيّٰتٌ (اسمِ ذات): نسل، اولاد۔ ﴿ذُرِّيَّةًۢ بَعْضُهَا مِنْۢ بَعْضٍ﴾ (اٰل عمران ۳:۳۴)؛ ﴿وَاِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِيْٓ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ﴾ (الاعراف ۷:۱۷۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ