Rizwan Zubair

مادّہ ذ ر ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ذ ر اdh-r-ʾ

(ف) ذَرَاَ يَذْرَاُ ذَرْاً: اللہ تعالیٰ کا اپنے ارادے کو ظاہر کرنا: (۱) پیدا کرنا۔ ﴿وَلَقَدْ ذَرَاْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيْرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ﴾ (الاعراف ۷:۱۷۹)؛ (۲) بکھیرنا، پھیلانا۔ ﴿يَذْرَؤُكُمْ فِيْهِ﴾ (الشورٰی ۴۲:۱۱)؛ ﴿وَهُوَ الَّذِيْ ذَرَاَكُمْ فِي الْاَرْضِ﴾ (المؤمنون ۲۳:۷۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ