Rizwan Zubair

مادّہ ذ خ ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ذ خ رdh-kh-r

(ف) ذَخَرَ يَذْخَرُ ذُخْرًا: وقتِ ضرورت کے لئے جمع کرنا۔

افتعال اِذْتَخَرَ يَذْتَخِرُ اِذْتِخَارًا (اصلی) ⟵ اِدَّخَرَ يَدَّخِرُ اِدِّخَارًا (استعمالی): اہتمام سے جمع کرنا، ذخیرہ کرنا۔ ﴿وَمَا تَدَّخِرُوْنَ فِيْ بُيُوْتِكُمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۴۹)

اردو میں اس مادے سے: ذخیرہ۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ