ذ ن بdh-n-b
(ض، ن) ذَنَبَ يَذْنِبُ / يَذْنُبُ ذَنْبًا: ایسا کام کرنا جس کا برا نتیجہ نکلے (اصل: پیچھے لگنا، دُم پکڑنا)۔
ذَنْبٌ ج ذُنُوْبٌ: گناہ۔ ﴿فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱)
ذَنُوْبٌ: بڑا ڈول؛ مجازًا حصہ۔ ﴿فَاِنَّ لِلَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۵۹)