Rizwan Zubair

مادّہ ذ ھ ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ذ ھ بdh-h-b

(ف) ذَهَبَ يَذْهَبُ ذَهَابًا: جانا۔ ﴿اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهُۥ طَغٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۲۴)؛ بِ کے صلہ سے: لے جانا۔ ﴿ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۷)

مَذْهَبٌ: جانے کی جگہ، راستہ، طریقہ (اردو میں «مذہب»: دین، عقیدہ؛ عربی میں: راستہ، طریقہ، مسلک)۔

ذَهَبٌ: سونا۔ ﴿وَالْقَنَاطِيْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۴)

افعال اَذْهَبَ يُذْهِبُ اِذْهَابًا: لے جانا، دور کرنا۔ ﴿اِنَّ الْحَسَنٰتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّاٰتِ﴾ (ھود ۱۱:۱۱۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ