Rizwan Zubair

مادّہ ذ ک و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ذ ک وdh-k-w

(ن) ذَكَا يَذْكُوْ ذَكَاءً: آگ کا بھڑکنا؛ جانور کو ذبح کرنا۔

تفعیل ذَكّٰى يُذَكِّيْ تَذْكِيَةً: خوب اچھی طرح ذبح کرنا۔ ﴿اِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ﴾ (المائدۃ ۵:۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ