Rizwan Zubair

مادّہ ض ی ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ض ی زḍ-y-z

(ض) ضَازَ يَضِيْزُ ضَيْزًا (اصل: ضَيَزَ): ظلم کرنا، حق میں کمی کرنا، ناانصافی سے تقسیم کرنا۔ ضِيْزَيٰ (وزن فُعْلَيٰ، صفت): ٹیڑھی، غیر منصفانہ — صرفی نکتہ یہ ہے کہ فُعْلَيٰ کا وزن ہونے کے باوجود ضاد کو کسرہ دی گئی تاکہ یاء سلامت رہے، اور نحویوں نے اسی کو اس لفظ کا خاصہ کہا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيْزٰى﴾ (النجم ۵۳:۲۲)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ