Rizwan Zubair

مادّہ ض ر ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ض ر عḍ-r-ʿ

(ف) ضَرَعَ يَضْرَعُ ضَرَاعَةً: کمزور ہونا، بے فائدہ ہونا۔ ضَرِيْعٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): ہمیشہ اور ہر حال میں بے فائدہ؛ ایک خاردار جھاڑی۔ ﴿لَيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِيْعٍ﴾ (الغاشیۃ ۸۸:۶)

(تفعّل) تَضَرَّعَ يَتَضَرَّعُ تَضَرُّعًا، نیز اِضَّرَّعَ يَضَّرَّعُ اِضَّرُّعًا (دونوں جائز ہیں): کمزوری اور عاجزی کا اظہار کرنا، گڑگڑانا۔ ﴿اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْيَةً﴾ (الاعراف ۷:۵۵)؛ ﴿فَلَوْلَآ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَا تَضَرَّعُوْا﴾ (الانعام ۶:۴۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ