ض ح یḍ-ḥ-y
(س) ضَحِيَ يَضْحٰى ضَحًي: سورج سے تکلیف اٹھانا، دھوپ لگنا، دھوپ کھانا۔ ﴿وَاَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِيْهَا وَلَا تَضْحٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۱۹)
ضُحًي: دن چڑھے، چاشت کا وقت۔ ﴿وَالشَّمْسِ وَضُحٰىهَا﴾ (الشمس ۹۱:۱)؛ ﴿وَالضُّحٰى﴾ (الضحٰی ۹۳:۱)؛ ﴿اَنْ يَّاْتِيَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًي وَّهُمْ يَلْعَبُوْنَ﴾ (الاعراف ۷:۹۸) (دیکھیے ض ح و)