Rizwan Zubair

مادّہ د و ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

د و لd-w-l

(ن) دَالَ يَدُوْلُ دُوْلَةً وَدَوْلَةً: زمانے کا ادل بدل ہونا، جو حالت آج ایک کی ہے وہ کل دوسرے کی ہو جائے (اردو میں «دولت»: مال و زر؛ عربی میں: گردش، ادل بدل)؛ کسی چیز کا گردش میں ہونا۔

دُوْلَةٌ (اسمِ ذات بھی ہے): ہر وہ چیز جو گردش میں ہو۔ ﴿كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةًۢ بَيْنَ الْاَغْنِيَآءِ مِنْكُمْ﴾ (الحشر ۵۹:۷)

مفاعلہ دَاوَلَ يُدَاوِلُ مُدَاوَلَةً: گردش دینا، ادل بدل کرنا۔ ﴿وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۴۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ