Rizwan Zubair

مادّہ د ر ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

د ر اd-r-ʾ

(ف) دَرَاَ يَدْرَاُ دَرْاً: دھکیلنا، ہٹانا، دفع کرنا۔ ﴿وَيَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ﴾ (الرعد ۱۳:۲۲)؛ ﴿وَيَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ﴾ (النور ۲۴:۸)

تفاعل تَدَارَاَ يَتَدَارَاُ تَدَارُؤًا: الزام ایک دوسرے پر ڈالنا۔ اسی سے تَدَارَاْتُمْ ہے جو ادغام کے قاعدے سے اِدّٰرَاْتُمْ ہو گیا ہے۔ ﴿فَادّٰرَءْتُمْ فِيْهَا﴾ (البقرۃ ۲:۷۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ