د خ نd-kh-n
(ن) دَخَنَ يَدْخُنُ دُخُوْنًا: دھواں اٹھنا۔
دُخَان ج اَدْخِنَة: دھواں (اردو میں «دخان» اسی معنی میں)؛ اور اسی سے سورت کا نام ہے۔ قرآن میں دو بار: ﴿ثُمَّ اسْتَوٰٓى اِلَي السَّمَآءِ وَهِيَ دُخَانٌ﴾ (حٰمٓ السجدۃ ۴۱:۱۱)؛ ﴿يَوْمَ تَاْتِي السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍ﴾ (الدخان ۴۴:۱۰)