د م رd-m-r
(ن) دَمَرَ يَدْمُرُ دُمُوْرًا: ہلاک ہونا۔
تفعیل دَمَّرَ يُدَمِّرُ تَدْمِيْرًا: (۱) ہلاک کرنا، اس کا مفعول بنفسہٖ آتا ہے۔ ﴿فَدَمَّرْنٰهَا تَدْمِيْرًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۱۶)؛ (۲) کسی پر ہلاکت ڈالنا، اس میں عَلٰى کا صلہ آتا ہے۔ ﴿دَمَّرَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ﴾ (محمد ۴۷:۱۰)