د م د مd-m-d-m
(رباعی) دَمْدَمَ يُدَمْدِمُ دَمْدَمَةً: کسی چیز کو ہلاک کر کے زمین کے برابر کر دینا، تہس نہس کر دینا۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اصل مفہوم کسی چیز پر تہ چڑھا کر اسے ڈھانپ دینے کا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ قومِ ثمود کے انجام میں: ﴿فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا﴾ (الشمس ۹۱:۱۴)