Rizwan Zubair

مادّہ د خ ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

د خ رd-kh-r

(ف) دَخَرَ يَدْخَرُ دُخُوْرًا: ذلیل ہونا، حقیر ہونا۔

دَاخِرٌ (اسم الفاعل): ذلیل و حقیر ہونے والا۔ ﴿سَيَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِيْنَ﴾ (المؤمن ۴۰:۶۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ