Rizwan Zubair

مادّہ د ح و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

د ح وd-ḥ-w

(ن) دَحَا يَدْحُوْ دَحْوًا: پھیلانا، بچھانا، ہموار کر کے وسیع کرنا؛ اسی سے اُدْحِيَّة یعنی شترمرغ کا وہ گڑھا جسے وہ پاؤں سے پھیلا کر انڈے رکھتا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَالْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰىهَا﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۳۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ