Rizwan Zubair

مادّہ د ح ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

د ح ضd-ḥ-ḍ

(ف) دَحَضَ يَدْحَضُ دَحْضًا: کسی چیز کا اپنی جگہ سے پھسل جانا؛ دلیل کا باطل ہونا، رد ہونا۔

دَاحِضٌ (اسم الفاعل): پھسلنے والا، رد ہونے والا۔ ﴿حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ﴾ (الشورٰی ۴۲:۱۶)

افعال اَدْحَضَ يُدْحِضُ اِدْحَاضًا: پھسلانا، رد کرنا۔ ﴿لِيُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ﴾ (الکھف ۱۸:۵۶)

مُدْحَضٌ (اسم المفعول): پھسلایا جانے والا، ہارا ہوا۔ ﴿فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِيْنَ﴾ (الصافات ۳۷:۱۴۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ