د ح رd-ḥ-r
(ف) دَحَرَ يَدْحَرُ دَحْرًا وَدُحُوْرًا: کسی کو کہیں سے زبردستی نکالنا، دھتکارنا۔ ﴿دُحُوْرًا وَّلَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ﴾ (الصافات ۳۷:۹)
مَدْحُوْرٌ (اسم المفعول): دھتکارا ہوا۔ ﴿فَتُلْقٰى فِيْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۳۹)