د ھ قd-h-q
— دِهَاق: لبالب بھرا ہوا، چھلکتا ہوا۔ اہلِ لغت نے اَدْهَقَ الْكَاْسَ (پیالہ لبریز کرنا) سے اس کا اشتقاق بتایا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جنت کے انعامات میں: ﴿وَّكَاْسًا دِهَاقًا﴾ (النبا ۷۸:۳۴)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
— دِهَاق: لبالب بھرا ہوا، چھلکتا ہوا۔ اہلِ لغت نے اَدْهَقَ الْكَاْسَ (پیالہ لبریز کرنا) سے اس کا اشتقاق بتایا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جنت کے انعامات میں: ﴿وَّكَاْسًا دِهَاقًا﴾ (النبا ۷۸:۳۴)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر