Rizwan Zubair

مادّہ د ھ م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

د ھ مd-h-m

— اَدْهَم (وزن اَفْعَل الوان، مؤنث دَهْمَاء): گہرا سیاہ؛ اور سبزے کی شدت کے لیے بھی آتا ہے کہ ہریالی سیاہی مائل ہو جائے۔

افعلال اِدْهَامَّ يَدْهَامُّ اِدْهِيْمَامًا: گہرا سبز یا سیاہی مائل ہو جانا۔ مُدْهَامَّة (اسمِ فاعل، تثنیہ مُدْهَامَّتَان): گہری سبز۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿مُدْهَآمَّتٰنِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۶۴) — یعنی وہ دونوں باغ گہرے سبز ہیں۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ