Rizwan Zubair

مادّہ د ھ ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

د ھ نd-h-n

(ن) دَهَنَ يَدْهُنُ دَهْنًا: (۱) سر میں تیل لگانا۔ (۲) کسی چیز کو تر کرنا، نرم کرنا۔

دُهْنٌ: کسی چیز کا تیل یا چربی۔ ﴿تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ﴾ (المؤمنون ۲۳:۲۰)

دِهَانٌ: تیل کی تلچھٹ؛ سرخ چمڑا۔ ﴿فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۳۷)

افعال اَدْهَنَ يُدْهِنُ اِدْهَانًا: نرم ہونا، ڈھیلا پڑنا، مداہنت کرنا۔ ﴿وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُوْنَ﴾ (القلم ۶۸:۹)

مُدْهِنٌ (اسم الفاعل): نرم ہونے والا، ڈھیلا پڑنے والا۔ ﴿اَفَبِهٰذَا الْحَدِيْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۸۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ