د ف اd-f-ʾ
(س، ک) دَفِئَ يَدْفَاُ / دَفُؤَ يَدْفُؤُ دِفْاً وَدَفَاءَةً: گرمی پانا، گرمی محسوس کرنا۔
دِفْءٌ: گرمی حاصل کرنے یعنی سردی سے بچنے کا سامان۔ ﴿لَكُمْ فِيْهَا دِفْءٌ وَّمَنَافِعُ﴾ (النحل ۱۶:۵)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(س، ک) دَفِئَ يَدْفَاُ / دَفُؤَ يَدْفُؤُ دِفْاً وَدَفَاءَةً: گرمی پانا، گرمی محسوس کرنا۔
دِفْءٌ: گرمی حاصل کرنے یعنی سردی سے بچنے کا سامان۔ ﴿لَكُمْ فِيْهَا دِفْءٌ وَّمَنَافِعُ﴾ (النحل ۱۶:۵)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر