ب ی عb-y-ʿ
(ض) بَاعَ يَبِيْعُ بَيْعًا: فروخت کرنا، سودا کرنا۔
بَيْعٌ (اسمِ ذات): سودا (اردو میں «بیع» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاَحَلَّ اللّٰهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ (البقرۃ ۲:۲۷۵)
بِيَعٌ (اسم ذات): عبادت خانہ، معبد۔ ﴿لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَبِيَعٌ وَّصَلَوٰتٌ﴾ (الحج ۲۲:۴۰)
مفاعلہ بَايَعَ يُبَايِعُ مُبَايَعَةً: (۱) کسی سودے کا معاہدہ کرنا (اردو میں «بیعت» اسی معنی میں)۔ (۲) بیعت کرنا۔ ﴿اِنَّ الَّذِيْنَ يُبَايِعُوْنَكَ اِنَّمَا يُبَايِعُوْنَ اللّٰهَ﴾ (الفتح ۴۸:۱۰)
تفاعل تَبَايَعَ يَتَبَايَعُ تَبَايُعًا: باہم خرید و فروخت کرنا۔ ﴿وَاَشْهِدُوْٓا اِذَا تَبَايَعْتُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۸۲)