Rizwan Zubair

مادّہ ب و ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ب و لb-w-l

(ن) بَالَ يَبُوْلُ بَوْلًا: اندر کی چیز کو باہر نکالنا، جیسے بلغم تھوکنا، ناک صاف کرنا وغیرہ (اردو میں «بول» اسی معنی میں)۔

بَالٌ: (۱) دل میں چھپی ہوئی بات، حقیقت؛ دل کی حالت۔ ﴿وَاَصْلَحَ بَالَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۲)

(۲) ظاہری حالت، حال۔ ﴿قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۵۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ