Rizwan Zubair

مادّہ ب ط ش

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ب ط شb-ṭ-sh

(ن، ض) بَطَشَ يَبْطُشُ / يَبْطِشُ بَطْشًا: پکڑنا، گرفت کرنا۔ ﴿وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِيْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۱۳۰)

بَطْشٌ (اسم ذات): پکڑ، گرفت۔ ﴿اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيْدٌ﴾ (البروج ۸۵:۱۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ