Rizwan Zubair

مادّہ ب ط ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ب ط رb-ṭ-r

(س) بَطِرَ يَبْطَرُ بَطَرًا: (۱) زیادہ نعمت پاکر بہک جانا، اترا جانا۔ (۲) نعمت کی ناشکری کرنا، ناقدری کرنا۔ ﴿بَطِرَتْ مَعِيْشَتَهَا﴾ (القصص ۲۸:۵۸)

بَطَرٌ (مصدر): اترانا۔ ﴿خَرَجُوْا مِنْ دِيَارِهِمْ بَطَرًا وَّرِئَآءَ النَّاسِ﴾ (الانفال ۸:۴۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ