Rizwan Zubair

مادّہ ب ت ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ت لb-t-l

(ن) بَتَلَ يَبْتُلُ بَتْلًا: کاٹ کر جدا کرنا۔

تفعل تَبَتَّلَ يَتَبَتَّلُ تَبَتُّلًا: سب سے کٹ کر یکسو ہو جانا، اللہ کی طرف پوری طرح متوجہ ہونا۔ قرآن میں دو بار، ایک ہی آیت میں: ﴿وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيْلًا﴾ (المزمل ۷۳:۸) — نوٹ: فعل تفعّل سے ہے مگر مصدر تفعیل کا لایا گیا، جو تاکید کے لیے ہے۔

بَتُوْل: وہ عورت جو دنیا سے کٹ کر عبادت میں لگ جائے (اردو میں «بتول» اسی معنی میں)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ