Rizwan Zubair

مادّہ ب ت ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ت کb-t-k

(ن) بَتَكَ يَبْتُكُ بَتْكًا: کاٹنا، خصوصًا نوچ کر یا مروڑ کر کاٹنا۔

تفعیل بَتَّكَ يُبَتِّكُ تَبْتِيْكًا: بار بار اور کثرت سے کاٹنا — تفعیل کا وزن یہاں تکرار پر دلالت کرتا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ بھی تفعیل میں: ﴿فَلَيُبَتِّكُنَّ آذَانَ الْأَنْعَامِ﴾ (النساء ۴:۱۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ