Rizwan Zubair

مادّہ ب ث ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب ث ثb-th-th

(ن) بَثَّ يَبُثُّ بَثًّا: کسی چیز کو منتشر کرکے بکھیر دینا۔ ﴿وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيْرًا وَّنِسَآءً﴾ (النساء ۴:۱)

بَثٌّ (اسم ذات): پراگندگی؛ پراگندہ غم۔ ﴿اِنَّمَآ اَشْكُوْا بَثِّيْ وَحُزْنِيْٓ اِلَي اللّٰهِ﴾ (یوسف ۱۲:۸۶)

مَبْثُوْثٌ (اسم المفعول): بکھرا ہوا۔ ﴿كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِ﴾ (القارعۃ ۱۰۱:۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ