Rizwan Zubair

مادّہ ب س س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب س سb-s-s

(ن) بَسَسَ يَبْسُسُ (اصلی) ⟵ بَسَّ يَبُسُّ بَسًّا: کسی چیز کو ریزہ ریزہ کر دینا، چور چور کر کے بکھیر دینا۔ قرآن میں دو بار، ایک ہی مقام پر؛ فعل مجہول ہے اور مصدر مفعولِ مطلق برائے تاکید: ﴿وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا﴾ (الواقعۃ ۵۶:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ