ب س قb-s-q
(ن) بَسَقَ يَبْسُقُ بُسُوْقًا: بلند اور دراز ہونا، اونچا ہو کر چھا جانا۔
بَاسِقَات (اسمِ فاعل، جمع مؤنث): بلند و بالا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۱۰)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) بَسَقَ يَبْسُقُ بُسُوْقًا: بلند اور دراز ہونا، اونچا ہو کر چھا جانا۔
بَاسِقَات (اسمِ فاعل، جمع مؤنث): بلند و بالا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۱۰)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر