Rizwan Zubair

مادّہ ب ر ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 6 · English

ب ر رb-r-r

(س، ض) بَرَّ يَبَرُّ / يَبِرُّ بِرًّا: تمام حقوق کو پورا کرنا، نیکی کرنا۔ ﴿اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَتُقْسِطُوْٓا اِلَيْهِمْ﴾ (الممتحنۃ ۶۰:۸)

بِرٌّ (اسمِ ذات): نیکی۔ ﴿لَيْسَ الْبِرَّ اَنْ تُوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۷۷)

بَرٌّ اور بَارٌّ (فاعل) ج اَبْرَار وَبَرَرَة: نیکی کرنے والا (اردو میں «ابرار» اسی معنی میں)۔ ﴿اِنَّهُۥ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيْمُ﴾ (الطور ۵۲:۲۸)؛ ﴿وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ﴾ (مریم ۱۹:۱۴)؛ ﴿اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِيْ نَعِيْمٍ﴾ (الانفطار ۸۲:۱۳)

بَرٌّ (اسمِ ذات): خشکی۔ ﴿ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ﴾ (الروم ۳۰:۴۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ