Rizwan Zubair

مادّہ ب ر ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب ر زb-r-z

(ن) بَرَزَ يَبْرُزُ بُرُوْزًا: صاف اور کھلی فضا میں نمودار ہونا: (۱) کہیں سے نکلنا۔ (۲) کسی کے سامنے آنا، ظاہر ہونا۔ ﴿وَبَرَزُوْا لِلّٰهِ جَمِيْعًا﴾ (ابراھیم ۱۴:۲۱)

بَارِزٌ (اسم الفاعل): نکلنے والا، ظاہر ہونے والا؛ بَارِزَةٌ: صاف اور کھلی ہونے والی۔ ﴿وَتَرَي الْاَرْضَ بَارِزَةً﴾ (الکھف ۱۸:۴۷)

تفعیل بَرَّزَ يُبَرِّزُ تَبْرِيْزًا: نکالنا، سامنے لانا، ظاہر کرنا۔ ﴿وَبُرِّزَتِ الْجَحِيْمُ لِمَنْ يَّرٰى﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۳۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ