Rizwan Zubair

مادّہ ب ر د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب ر دb-r-d

(ن) بَرَدَ يَبْرُدُ بَرْدًا: ٹھنڈا کرنا۔

بَرْدٌ (اسم ذات): ٹھنڈک، سردی۔ ﴿يٰنَارُ كُوْنِيْ بَرْدًا وَّسَلٰمًا عَلٰٓى اِبْرٰهِيْمَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۶۹)

بَرَدٌ: ٹھنڈی چیز، اولے۔ ﴿مِنْ جِبَالٍ فِيْهَا مِنْۢ بَرَدٍ﴾ (النور ۲۴:۴۳)

بَارِدٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): ٹھنڈا کرنے والا، یعنی ٹھنڈا۔ ﴿هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّشَرَابٌ﴾ (صٓ ۳۸:۴۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ