Rizwan Zubair

مادّہ ب ر م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ر مb-r-m

(ن) بَرَمَ يَبْرُمُ بَرْمًا: رسی بٹنا، دو بٹ دینا۔

افعال أَبْرَمَ يُبْرِمُ إِبْرَامًا: کسی معاملے کو مضبوطی سے طے کر لینا، پکا فیصلہ کر لینا — اسی سے «ابرامِ معاہدہ»؛ مُبْرِم (اسمِ فاعل): پختہ فیصلہ کرنے والا۔ قرآن میں دو بار، ایک ہی آیت میں اور دونوں باب افعال سے: ﴿أَمْ أَبْرَمُوْا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُوْنَ﴾ (الزخرف ۴۳:۷۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ