Rizwan Zubair

مادّہ ب ر ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ر ھb-r-h

(س) بَرِهَ يَبْرَهُ بَرَهًا: جسم کا صحت مند، چمکدار ہونا۔

بُرْهَان: انتہائی چمکدار، یعنی روشن اور قطعی دلیل (اردو میں «برہان» اسی معنی میں)۔ ﴿قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۱۱۱)

«گفتار میں، کردار میں، اللہ کی برہان!» (ضربِ کلیم)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ