Rizwan Zubair

مادّہ ب ک ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب ک یb-k-y

(ض) بَكٰى يَبْكِيْ بُكَاءً: رونا (اردو میں «بکا» اسی معنی میں)۔ ﴿فَلْيَضْحَكُوْا قَلِيْلًا وَّلْيَبْكُوْا كَثِيْرًا﴾ (التوبۃ ۹:۸۲)

بَاكٍ (اصلاً بَاكِيٌ) ج بُكِيٌّ: رونے والا (فاعل کے وزن پر صفت)۔ ﴿خَرُّوْا سُجَّدًا وَّبُكِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۵۸)

افعال اَبْكٰى يُبْكِيْ اِبْكَاءً: کسی کو رلانا۔ ﴿وَاَنَّهُۥ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى﴾ (النجم ۵۳:۴۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ