Rizwan Zubair

مادّہ ب د ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ب د نb-d-n

(ن) بَدَنَ يَبْدُنُ بُدْنًا: موٹے یا فربہ جسم والا ہونا۔

بَدَنٌ: جسم (اردو میں «بدن، بدنی» اسی معنی میں)۔ ﴿فَالْيَوْمَ نُنَجِّيْكَ بِبَدَنِكَ﴾ (یونس ۱۰:۹۲)

بَدَنَةٌ ج بُدْنٌ: قربانی کے فربہ جانور جو مکہ میں ذبح کیے جائیں۔ ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلْنٰهَا لَكُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰهِ﴾ (الحج ۲۲:۳۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ