Rizwan Zubair

مادّہ ع ز ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ز رʿ-z-r

(ض) عَزَرَ يَعْزِرُ عَزْرًا: کسی کو اس کے فرائض سے آگاہ کرنا؛ مدد کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(تفعیل) عَزَّرَ يُعَزِّرُ تَعْزِيْرًا: کسی کی تعظیم میں اس کے مشن کو تقویت دینا، حمایت کرنا (اردو میں «تعزیر»: سزا، تادیب؛ عربی میں: حمایت کرنا، تقویت دینا)۔ ﴿فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا بِهِۦ وَعَزَّرُوْهُ وَنَصَرُوْهُ﴾ (الاعراف ۷:۱۵۷)؛ ﴿لِتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهِۦ وَتُعَزِّرُوْهُ﴾ (الفتح ۴۸:۹)

«کہا غریب نے جلاد سے دمِ تعزیر» (ضربِ کلیم)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ